Posted by: mehsoodgrewal on: February 4, 2010
اردو بلاگنگ شروع کرنے کے بارے میں سوچا۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو ورڈ پریس کا انتخاب کیا
کافی عرصہ تک چین میں ورڈ پریس کی بندش کی وجہ سے اکاؤنٹ نہیں بنا سکا۔ اب جب اکاؤنٹ بنانے میں کامیابی ہوئی تو واپس پاکستان جانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ سو مصروفیت کی وجہ سے لکھ نہیں سکوں گا۔
اب انشاءالله پاکستان پہنچ کر ہی باقاعدگی سے لکھنا شروع کروں گا۔
تب تک ……… الله حافظ۔
اُميد ہے کہ آپ بخيريت پاکستان پہنچ گئے ہوں گے
لکھنا کب شروع کر رہے ہيں ؟
ہماری طرف سے اردو بلاگنگ میں خوش آمدید جی
بہت خوشی ہوئی اردو بلاگنگ میں ایک اور اضافہ دیکھھ کر۔
اردو بلاگ دنیا میں خوش آمدید۔
یہ خبر پڑھ کر کافی حیرت ہوئی کہ چین میں ورڈپریس پر پابندی ہے۔
آتے ہی چھٹی يہ کيا بات ہوئی ابھی خوش آمديد پر گزارا کريں باقی تعارف کے بعد
February 4, 2010 at 5:05 pm
Hi, this is a comment.
To delete a comment, just log in, and view the posts’ comments, there you will have the option to edit or delete them.