Posted by: mehsoodgrewal on: March 16, 2010
اسلام علیکم! افتخار اجمل صاحب کے بلاگ پر “جش عید میلاد النبی کی تاریخ” کے عنوان سے ایک تحریر پڑھی۔ اسی تحریر میں اپنی رائے دی تھی جو کہ ادھوری رہ گئی تھی۔ اسی کو تھوڑے ردوبدل کے ساتھ مکمل کرنے کی کوشش کروں گا۔ عید میلاد النبی۔۔۔۔ عید، اجتماعی خوشی کا دن۔ میلاد، ولادت۔ [...]